Wednesday 4 September 2024

Entomologist / Technologist Government Jobs in Faisalabad 2024

Entomologist / Technologist Government Jobs in Faisalabad 2024
Entomologist / Technologist Government Jobs in Faisalabad 2024

 

Entomologist / Technologist Government Jobs in Faisalabad 2024

اشتہار برائے بھرتی انٹا مالوجسٹ/ ٹیکنالوجسٹ (17-BS) ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی فیصل آباد گورنمنٹ آف پنجاب، پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ چٹھی نمبر 26/2022-1(SO(EP&C، مورخہ 2024-08-12 کے تحت ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی فیصل آباد کو انشاء لوجسٹ / ٹیکنالوجسٹ کی خالی آسامیوں پر ایڈ ہاک کی بنیاد پر بھرتی کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ آسامیوں کی تفصیل درج ذیل ہے ۔ درخواستیں 2024-09-17 سیک دفتری اوقات میں وصول کی جائیں گی۔


  1.  بھرتی ایڈ ہاک کی بنیاد پر ہوگی۔ ابتدائی ایڈ ہاک ایک سال کیلئے ہوگا جوکہ اچھی کارکردگی کی صورت میں گورنمنٹ کی پالیسی کے تحت قابل تجدید ہوگا۔ بھرتی کا انصار گورنمنٹ آف پنجاب کی پالیسی کے مطابق ہوگا۔ میرٹ لسٹ گورنمنٹ آف پنجاب کی مروجہ پالیسی کے تحت تیار کی جائے گی۔ گورنمنٹ کی جانب سے بھرتی پر پابندی لگ جانے کی صورت میں بھرتی منسوخ تصور ہوگی۔
  2.  صوبہ پنجاب کا ڈومیسائل رکھنے والے امید وار درخواست دینے کے اہل ہونگے ۔
  3.  مجاز اتھارٹی کو انٹر ویو منسوخ کرنے کا اختیار رہے گا اور آسامیوں کی تعداد اور جگہ میں کی بیٹی ہوسکتی ہے۔
  4.  سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کے ملازمین اپنے متعلقہ محکموں اداروں کی وساطت سے درخواستیں ارسال کریں ۔
  5.  گورنمنٹ آف پنجاب کی پالیسی کے مطابق اقلیتی امیدواروں کیلئے %5 کون اور معذور افراد کے لئے %3 کو مختص ہے ۔ %3 کو نہ پر درخواست دینے کیلئے معذوری کا سرٹیفیکٹ (ضلعی دفتر سوشل ویلفیئر / گورنمنٹ کے منظور شدہ ادارے سے ) درخواست کے ساتھ منسلک کر نالازمی ہوگا۔
  6.  تا مکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستیں مسترد کی جائیں گی۔
  7.  سلیکشن کمیٹی کا فصلہ حتمی ہوگا جسے کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکے گا۔
  8.  غیر حاضر اور خراب کارکردگی پر ملازمت کو فوری طور پر تم کیا جاسکے گا۔
  9.  عمر کی حد میں رعایت گورنمنٹ کی مجوزہ پالیسی کے مطابق دی جائے گی۔
  10.  امید وار اپنی درخواستیں بمعہ تعلیم سرٹیفیکٹ ، سکونتی سرٹیفیکٹ ، معذوری سرٹیلیٹ ، شناختی کارڈ دفتر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اٹھارٹی فیصل آباد میں دفتری اوقات کار -11 کے دوران بذریعہ ڈاک یا دستی جمع کروا ئیں۔
  11.  انٹر ی دفتر ڈپٹی کمشنر فیصل آباد د مورخہ 2024-09-25 بوقت 10.00 صبح ہونگے۔ انٹرویو کے وقت اصل دستاویزات ہمر اولا میں۔ انٹر ویو کیلئے کوئی الگ چٹھی جاری نہیں کی جائے گی اور نہ ہی کس قسم کا یومیہ خر چ دیا جائے گا۔
 ڈاکٹر اسفندیار

 چیف ایگزیکٹو آفیسر

 ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ، فیصل آباد 

Copyright The Daily The Nawaiwaqt Newspaper Jobs in Pakistan


No comments:

Post a Comment