Punjab Locust Control Program Helpline Number 1129 |
فصلوں کوصحرائی ٹڈی دل کے حمله سے بچانے کے لیے
کاشتکارحضرات حکومت پنجاب کا ساتھ نبھائیں
اپنے علاقے میں ٹڈی دل کی موجودگی |
کی فوری اطلاع دینے کے لیے ا اپنے علاقہ کا نام، تصاویر اور ویڈیوز '
0317 - 8371900 پر WhatsApp کریں
اس کے علاوہ اپنے متعلقہ ڈی سی آفس یا پی ڈی ایم اے کے ٹڈی دل سے متعلق مخصوص نمبر99204408-042 پر کال کریں یا اس کی ہیلپ لائن 1129پر رابطہ کریں
وزیراعلی پنجاب کی ہدایات پر حکومت پنجاب کی جانب سے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے ٹھوس اقدامات
ہنگامی حالت اور 1 ارب روپے کی خطیر رقم کا اجراء
پنجاب لوکسٹ کنٹرول پلان کا اجراء پی ڈی ایم اے تمام ڈویژنز اور اضلاع میں 24
/ 7 کنٹرول رومز کا قیام
Punjab Desert Locust Management Information System & 1716 Locust Surveillance Dashboard/GIS based Applications
گذشتہ جولائی سے لے کر اب تک ٹڈی دل کے حملہ سے پنجاب کے متاثرہ 24 اضلاع میں 1 کروڑ 4 7لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پرٹڈی دل کی موژ نگرانی امینی ٹڈی دل سکواڈ کی جانب سے جدید ترین آلات و شینزی کے ذریعے 7لاکھ56 ہزار ایکڑ سے زائد رقے پر75ہزار لیٹر سے زائد
زرعی ادویات کا سپرے ٹڈی دل کی موثر نگرانی کے لیے وزیراعلی پنجاب کی جانب سے اپنا سرکاری ہیلی کاپٹڑوقف
آپ کے جان ومال کے تحفظ کے لیهرپل کوشاں؟ د پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی حکومت پنجاب
http://www.pdma.gop.pk
Pdmapunjab
مخیرحضرات کوروتا کے خلاف جنگ میں چیف منسٹر پنجاب فنڈ برائے کو رونا کنٹرول کے اکاؤنٹ نمبر :6010204028500013 ، دی بینک آف پنجاب برانچ کوڈ : 0008-BOP میں دل کھول کر عطیات جمع کروائیں۔
No comments:
Post a Comment