Wednesday 6 June 2018

Youm e Ali Traffic Route Plan Karachi 06th June 2018

Youm e Ali Traffic Route Plan Karachi 06th June 2018
Youm e Ali Traffic Route Plan Karachi 06th June 2018. Copyright The Citynews021 Service Pakistan.




کراچی: ٹریفک پولیس نے یوم علی کے حوالے سے ٹریفک روٹ پلان جاری کردیا
کراچی: مرکزی جلوس 1 بجے نشتر پارک سے برآمد اور 8 بجے حسینہ ایرانیان امام بارگاہ پر اختتام ہوگا
کراچی: جلوس ایم اے جناح روڈ، ایمپریس مارکیٹ، ریگل چوک، پریڈی اسٹریٹ سے گزرے گا، ٹریفک پولیس
کراچی: ایم اے جناح روڈ سے بولٹن مارکیٹ، رام پترائے روڈ، نواب محبت خانجی روڈ سے ہوتا ہوا منزل پر پہنچے گا، ٹریفک پولیس
کراچی: کسی بھی قسم کے ٹریفک کو گرومندر سے جلوس کے روٹ پر جانے کی اجازت نہیں ہوگی، ٹریفک پولیس
کراچی: شہر سے آنے والے ٹریفک کو سولجر بازار، کوسٹ گارڈ، انکل سریا چوک سے جوبلی یا نشتر روڈ موڑ دیا جائے گا
کراچی: ناظم آباد سے ایم اے جناح روڈ جانے والے ٹریفک کو سلبیلہ سے نشتر روڈ گارڈن کی جانب موڑدیا جائے گا، ٹریفک پولیس
کراچی: لیاقت آباد سے ایم اے جناح روڈ آنے والے ٹریفک کو مارٹن روڈ جمشید روڈ کی جانب بھیجا جائے گا، ٹریفک پولیس
کراچی: لیاقت آباد سے آنے والے ٹریفک کو جیل چورنگی فلائی اوور تک جانے کی اجازت ہوگی، ٹریفک پولیس
کراچی: جیل روڈ سے ٹریفک کو جمشیڈ روڈ، کشمیر روڈ، شاہراہ قائدین، شاہراہ فیصل لکی اسٹار، سرور شہید روڈ موڑ دیا جائے گا، ٹریفک پولیس
کراچی: جیل روڈ سے ٹریفک کو فاطمہ جناح روڈ، ڈاکٹر ضیاءالدین روڈ اور آئی آئی چندریگڑھ روڈ کی جانب بھی بھیجا جائے گا، ٹریفک پولیس
کراچی: اسٹیڈیم روڈ سے ایم اے جناح روڈ جانے والی ٹریفک کو نیو ایم اے جناح روڈ جانے کی اجازت ہوگی، ٹریفک پولیس
کراچی: سپرہائیوے، گلبرگ سے ایم اے جناح روڈ جانے والے لیاقت آباد 10 نمبر سے ناظم آباد چورنگی نمبر 2 کا راستہ اختیار کریں گے، ٹریفک پولیس
کراچی: شاہراہ قائدین سے نمائش جانے والی تمام ٹریفک کو سوسائٹی آفس سے آگے جانے کی اجازت نہیں ہوگی، ٹریفک پولیس
کراچی: کسی بھی گاڑی کو جلوس کے راستے پر پارکنگ کی اجازت نہیں ہوگی، ٹریفک پولیس

No comments:

Post a Comment